جسمانی معذوری کے باوجود ہمت کی جیت،معذور لڑکی نے تیر اندازی میں تاریخ رقم کردی
بھارت کی ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ لڑکی پائل نے تمام جسمانی رکاوٹوں کے باوجود تیر اندازی کے کھیل میں غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے۔ پائل