تنخواہ دار طبقے نے ایکسپورٹرز، ریئل اسٹیٹ اور دکانداروں کے مجموعی ٹیکس سے بھی زیادہ انکم ٹیکس ادا کر دیا
اسلام آباد : تنخواہ دار طبقے نے ایکسپورٹرز، ریئل اسٹیٹ اور دکانداروں کے مجموعی ٹیکس سے بھی زیادہ انکم ٹیکس ادا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 30