وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : بینک اکاؤنٹ نہ رکھنے والوں کے لیے 1 کروڑ تک کا قرض، بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد : وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں بینک اکاؤنٹ نہ رکھنے والوں کے لیے 1 کروڑ تک کے قرضے کا حصول آسان ہوگیا، صرف5 فیصد شرح منافع پر قرض دستیاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق